Sunday, 4 August 2013

27th Ramadan...

After Fajr Namaz...
- Read this Dua 17 times


After Zuhr Namaz...
- Read this Darood-e-Pak 40 times


After Asr Namaz...
- It is beneficial to give Sadqa whether that be money, clothes or food.

After Maghreb Namaz...
- Read Ayah No. 4 of Surah Jummah


After Isha Namaz...
- Read 4 Rakat Nafl Salah-tul-Tasbeeh 
NOTE: The method of reading Salah-tul-Tasbeeh has already been mentioned in the "2nd Ramadan..." post.
- Afterwards, Read this Astagfar 500 times

ستائیسواں روزە


بعد از نماز فجر
 دعاۓ کرب و پریشانی 17مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز ظہر
درود شریف 40مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر
صدقہ دیجۓ نقد رقم لباس کھانا وغیرە
بعد از نماز مغرب
سورۃ جمعہ کی آیت نمبر 4کو 40مرتبہ پڑھیں


بعد ا نماز عشاٴ
صلوۃ التسبیح چار رکعت نفل پڑھیں
اس کے استغفار کی 5 تسبیح پڑھیں

خاص وظیفہ 27ویں شب


ستاٴیسوایں شب کو سورۃ ملک7مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے

سات حٰم 11مرتبہ پڑھیں یہ قبر کے عذاب اور گناہوں سے بچنے کے لۓ بہت افضل ہیں

فائدە نمبر ا:۔ جو مزکورە سات حم ہمیشہ پڑھا کے گا اس پر دوزخ کے ساتوں دروازے بند ہو جائیں گے اور جنت کے ساتوں دروازے کھل جائیں گے
فائدە نمبر 2:۔ اچانک کسی مصیبت کے نازل ہو جانے پر ان سات حم کو تین بار پڑھ کر دعا کریں تو اللە تعالٰی اس پریشانی سے نجات عطا فرماتے ہیں إنشاٴالله
فائدە نمبر 3:۔ اگر آپ راستہ بھول جائیں یا کوئ بات بھول جائیں یا کسی پر غالب آنا مقصود ہو تو مزکورە سات حم کو بار بار پڑھیں إنشاٴالله کامیابی ہو گی
فائدە نمبر 4:۔ سات حم کی ساتوں سورتیں سورت مومن سے لے کر سورت احقاف تک ترتیب وار پارە26,25,24 میں اکھٹی ہیں

چوتھی شبِ قدر یعنی 27ویں شب کی عبادت


شب قدر کو 12رکعت نماز تین سلام سے پڑھیں ہررکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ القدر ایک بار اور سورۃاخلاص7 بار پڑھیں بعد از سلام 70مرتبہ استغفار پڑھیں


دو رکعت نفل پڑھیں ہر رکعت میں سورۃفاتحہ کے بعد سورۃالقدر تین تین بار اور سورۃ اخلاص پانچ پانچم مرتبہ پڑھیں بعد از سلام سورۃاخلاص7مرتبہ پڑھیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں*

چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھنی ہے ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ تکاثر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص تین تین بار پڑھنی ہے قبر کے عذاب سے چھٹکارا ہو گا إنشاٴالله


 دو رکعت نفل پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 7مرتبہ پڑھیں بعد از سلام 70مرتبہ 


استغفار پڑھیں إنشاٴالله مصلے سے نہ اٹھیں گے کہ اللە پاک آپ کے اور آپ کے والدین کے گناە معاف فرما دیں گے اور توجہ الٰی اللە نصیب ہو گی*

دو رکعت نفل پڑھیں ہر رکعت میں بعد از فاتحہ کے سورۃ الم نشرح ایک بار سورۃاخلاص تین تین بار پڑھیں بعد از سلام 11مرتبہ سورۃ انا انزلنا پڑھیں*

چار رکعت نفل پڑھیں ہر رکعت میں بعد از فاتحہ سورۃ القدر تین مرتبہ اور سورۃ اخلاص11مرتبہ پڑھیں اور بعد از نفل سجدے میں سر رکھ کر11مرتبہ کلمات تسبیح پڑھیں اس کے بعد جو دل چاہے طلب کریں*

26th Ramadan...

After Fajr Namaz...
- Read Dua-e-Jamela 3 Times





After Zuhr Namaz...
- Read Surah Fatiha 40 times

After Asr Namaz...
- Read Ayah No. 2 of Surah Talaq 25 times


After Maghreb Namaz...
- Read this name of Allah (swt) 300 times



After Isha Namaz...
- Read Surah Fatiha 40 times
- Afterwards, read this Dua 25 times.


By reading this Dua, even your fate can change and Allah (swt) will inshallah change bad future situations into beneficial and good ones for your life. 



چھبیسواں روزە


بعد از نماز فجر
دعاۓجمیلہ 3مرتبہ پڑھیں





بعد از نماز ظہر
سورۃ فاتحہ 40مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عصر
سورۃ طلاق کی آیت نمبر2 کو 25مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب
الله تعالٰی کا پیارا نام یا غنی 300مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ
سورۃ فاتحہ 40مرتبہ پڑھیں اس کے بعد یہ دعاۓنجات 25مرتبہ پڑھیں


اس دعا کے پڑھنے سے لکھی ہوئ تقدیر بھی بدل جاتی ہے اور بُرے حالات کو الله تعالٰی اچھے کے ساتھ بدل دیتے ہیں إنشاٴالله