Saturday, 27 July 2013

بیسواں روزە


بعد از نماز فجر*
پنجم کلمہ استغفار 70 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز ظہر*
سات سلام کو 17 مرتبہ پڑھیں


مزکورە سات سلام آیاتِ قرانی ہیں جو درازی عمر حفاظت جان و مال کے لۓ بہت مجرب ہیں
اکیلے پن کا خوف ہو یا جن بھوت کا ڈرہو یا پکڑے جانے کا خوف ہو تو سات سلام کا وردر کریں

بعد از نماز عصر*
آیت الکرسی 27 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب*
درود ابراہیمی 33 مرتبہ پڑھیں
    
بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃالحاجت چار نفل ایک مرتبہ پڑھیں اس کے بعد یہ استغفار 200 مرتبہ پڑھیں

انیسواں روزە


بعد از نماز فجر*
سورۃ جمعہ کی آیت نمبر چار 40 مرتبہ پڑھیں

اس آیت کو پڑھنے والا الله کے فضل و کرم سے زندگی بھر مالامال رہے گا

بعد از نماز ظہر*
سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 26 کو 33 مرتبہ پڑھیں

       
اس دعا کو پڑھنے ہمیشہ مال دار رہتا ہےاور زمانے میں بڑی عزت پاتا ہے کبھی زلیل یا رسوا نہیں ہوتا بہت ہی 
مجرب قرآنی دعا ہے

 بعد از نماز عصر*
درود شریف 55 مرتبہ پڑھیں

اس درود پاک کو پڑھنےوالے کے 80 سال کے گناە معاف اور 80 ہزار نیکیاں اس کے لۓ لکھی جا تی ہیں

بعد از نماز مغرب*
سورۃ البقرە کا آخری رکوع 11 مرتبہ پڑھیں
 
بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃ التسبیح چار رکعت نفل 1 مرتبہ پڑھنےکےبعد استغفار کی 3 تسبیح پڑھیں

18th Ramadan

After Fajr Namaz...
- Read the Last 2 Ayah of Surah Tauba 21 times

  

After Zuhr Namaz...
- Read This ayah of Surah Jumma 40 times


After Asr Namaz...
- Read Ayah  No. 3 of Surah Talaq 25 times



After Maghreb Namaz...
- Read this Dua 21 Times


After Isha Namaz...
- Read Surah Ya-Seen 1 time
- Read Dua-e-Jameela 3 times

اٹھارہواں روزە


بعد از نماز فجر*
سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 21 مرتبہ پڑھیں

  

بعد از نماز ظہر*
سورۃ جمعہ کی یہ آیت 40 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر*
سورۃ طلاق کی آیت نمبر تین 25 مرتبہ پڑھیں

اس دعا کے پڑھنے والے کو الله تعالٰی توکل عطا فرماتے ہیں اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتے ہیں جہاں
سے وہم و گمان بھی نہ ہو

بعد از نماز مغرب*
دعاۓ کرب و پریشانی 21 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ*
سورۃ یٰس ایک مرتبہ پڑھیں
اس کے بعد دعاۓ جمیلہ3 مرتبہ پڑھیں

Friday, 26 July 2013

جمعہ کی نماز کےبعد گناە معاف کروانے کاایک نبوی نسخہ







17th Ramadan...

After Fajr Namaz...
- Read Surah Muzamil 2 times

After Zuhr Namaz...
- Read Surah Fatiha 40 times

After Asr Namaz...
- Read this Dua-e-Astagfar 25 times


After Maghreb Namaz...
- Read the 5th Kalma Astagfar 47 times


After Isha Namaz...
- Read Surah Fatha 1 time
- Also, if you are able to it is beneficial to perform Sadqa

Please remember my parents, my family and myself along with the rest of our Ummah in your Prayers
Thanks
Zain

سترہواں روزە


بعد از نماز فجر* 
سورۃ مزمل 2 مرتبہ پڑھیں

بعداز نماز ظہر*
سورۃ فاتحہ 40 مرتبہ پڑھیں

بعد از نماز عصر*
دعاےٴ مغفرت و استغفار 25 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب*
پنجم کلمہ استغفار 47 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ*
سورۃفتح 1 مرتبہ پڑھیں
گنجاٴش اور طاقت ہو تو اپنا پہنا ہوا لباس صدقہ کریں