بعد از نماز فجر*
سورۃ جمعہ کی آیت نمبر چار 40 مرتبہ پڑھیں
اس آیت کو پڑھنے والا الله کے فضل و کرم سے زندگی بھر مالامال رہے گا
بعد از نماز ظہر*
سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 26 کو 33 مرتبہ پڑھیں
اس دعا کو پڑھنے ہمیشہ مال دار رہتا ہےاور زمانے میں بڑی عزت پاتا ہے کبھی زلیل یا رسوا نہیں ہوتا بہت ہی
مجرب قرآنی دعا ہے
بعد از نماز عصر*
درود شریف 55 مرتبہ پڑھیں
اس درود پاک کو پڑھنےوالے کے 80 سال کے گناە معاف اور 80 ہزار نیکیاں اس کے لۓ لکھی جا تی ہیں
بعد از نماز مغرب*
سورۃ البقرە کا آخری رکوع 11 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃ التسبیح چار رکعت نفل 1 مرتبہ پڑھنےکےبعد استغفار کی 3 تسبیح پڑھیں
No comments:
Post a Comment