Wednesday 31 July 2013

دوسری شب قدر یعنی 23 ویں شب کی عبادت


چار رکعت نفل دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ ایک بار سورۃ اخلاص تین تین بار پڑھیں بعد از سلام 80 مرتبہ درودشریف پڑھیں
آٹھ رکعت نماز چار سلام کے ساتھ پڑھنی ہےہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ القدر ایک مرتبہ پڑھیں اور سورۃ اخلاص ایک مرتبہ پڑھیں اوربعد از سلام 70 مرتبہ کلمہ تمجید پڑھیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں 
خاص وظیفہ 23ویں شب
سورۃ یٰس ایک مرتبہ اور سورۃ رحمن ایک مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے

No comments:

Post a Comment