Sunday 14 July 2013

چھٹا روزە

 
بعد از نماز فجر:۔۔ سورۃآل عمران کی آیت نمبر 26 کو 21مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز ظہر:۔۔ دعاٴےبرکتِ رزق 17مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر:۔۔ سورۃ طلاق کی آیت نمبر6 کو 17مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب:۔۔ آیت الکرسی 25مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ:۔۔ دعاٴے رزق و صدیقین 50مرتبہ پڑھیں


یہ دعا روضہ رسول صلی الله علیہ وسلم کی جا لیوں پر لکھی ہے

No comments:

Post a Comment