بعد از نماز فجر*
سورۃ فتح 3 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز ظہر*
صلوۃالحاجت چار رکعت نفل 1 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عصر*
درود شریف 55 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز مغرب*
دعاےٴ کرب و پریشانی 17 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عشاٴ*
سورۃ آلعمران کی آیت نمبر 26 کو 40 مرتبہ پڑھیں
No comments:
Post a Comment