Monday 22 July 2013

تیرہواں روزە


بعد از نماز فجر*
سورۃجمعہ کی آیت نمبر 4 کو 33 مرتبہ پڑھیں


بعد از نمازظہر*
سورۃفلق 47 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر*
سورۃالناس 47 مرتبہ پڑھیں 


بعد از نماز مغرب*
دعاےٴ نجات 11 مرتبہ پڑھیں یہ حضورصلی الله علیہ وسلم کی محبوب ترین دعا ہے
آپ صلی الله علیہ وسلم کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے


بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃ الحاجت کے چار رکعت نفل پڑھیں  پڑھنے کا طریقہ نوایں روزے کے وظایف میں درج ہے
صلوۃ الحاجت کے بعد سورۃ مزمل 1 مرتبہ پڑھیں

No comments:

Post a Comment