Wednesday, 24 July 2013

سولہواں روزە


بعد از نماز فجر*
سورۃ فاتحہ 47 مرتبہ پڑھیں

بعد از نماز ظہر*
آیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں


بعداز نماز عصر*
اسماےٴ حسنیٰ :۔۔یا حی یاقیوم 100 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب*
درود ابرہیمی 25 مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃالتسبیح چار رکعت نفل 1 مرتبہ پڑھیں
صلوۃالتسبیح کے بعد یہ سات سلام 11 مرتبہ پڑھیں


مزکورە سات سلام جو آیات قرآنی ہیں درازی عمر حفاظت جان و مال کیلےٴ بہت مجرب ہیں

No comments:

Post a Comment