رمضان مبارک کی آمد ھے الله رب العالمین تمام مسلمانوں کے لے رمضان مبارک کو رحمت مغفرت اور جھنم سے نجات کا زریعہ بنا دے امین
رمضان المبارک میں شریعت مطہرە نےفرص واجب اور سنت بیان کی ہیں مثلا نماز روزە تراویح تلاوت کلام پاک وغیرە یہ مقدم ہیں ان کی اداۂیگی کے بعد باقی وظاۂف بھی کر سکتے ہیں یہاں پر میں رمضان میں روزانہ کے وظائف لکھ رہی ہوں الله تعالٰی ہمیں رمضان کی صحیح قدر و منزلت عطا فرماے اور اسکے اوقات کو زیادە سےزیادە قیمتی بنانے کی توفیق عطا فرماے امین ثم امین
دعاوں میں مجھے میرے اہل و عیال کو پوری امت کو ضرور یاد رکھے گا شکریہ
دعاوں کی طالب ام کلسوم
No comments:
Post a Comment