بعداز نماز فجر:۔۔ پنجم کلمہ 70 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز ظہر:۔۔ سورۃ فاتحہ 40 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عصر:۔۔ درود ابراہیمی 25 مرتبہ پڑھیں
بعد از نمازِ عشاٴ :۔۔ صلٰوۃالتسبیح چار رکعت نفل نماز پڑھیں:۔ تسبیح یہ ہے
صلوۃالتسبیح پڑھنے کا طریقہ یہ ہے
چاررکعت صلوۃالتسبیح کی نیت کریں
پہلی رکعت میں سُبحٰنَکَ اللٰھُمَ کے بعد مزکورە تسبیح 15مرتبہ پڑھیں
فاتحہ اورسورۃ کے بعد 10مرتبہ پڑھیں
رکوع میں سبحان ربی العظیم کے بعد 10مرتبہ پڑھیں
بپھر کھڑے ہو کر سمع اللە لمن حمدە ربنالک حمد کہنے کے بعد 10مرتبہ پڑھیں
پہلے سجدە میں سبحان ربی الاعلی کے بعد 10مرتبہ پڑھیں
پھر دونوں سجدوں کے درمیان بیھ کر 10مرتبہ پڑھیں
اسی طرع دوسرے سجدے میں 10مرتبہ پڑھیں
٢ دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ سے پہلے 15مرتبہ پڑھیں
قرات یعنی فاتحہ اور سورۃ کے بعد 10مرتبہ پڑھیں
رکوع میں 10مرتبہ پڑھیں
پھررکوع کے بعد کھڑے ہو کر 10مرتبہ پڑھیں
پھر پہلے سجدے میں 10مرتبہ پڑھیں
سجدوں کے درمیان 10مرتبہ
دوسرے سجدے میں 10مرتبہ
اسی طرع تیسری اور چوتھی رکعت پڑھیں ہر رکعت میں 75مرتبہ پڑھنے سے کل تعداد تین سو ہو جاٴے گی
اگر کسی جگہ تسبیح پڑنی بھول جاٴے تو اس کے اگلے رکن میں گنتی پوری کر لیں حضورصلی الله علیہ وسلم
نے یہ تسبیح اپنے چچا حضرت عباسؓ کو سکھاٴی تھی اور فرمایا تھا اسکے پڑھنے سے تمھارے اگلے پچھلے
چھوٹے بڑےنٴے پُرانے سب گناە معاف ہو جاٴیں گے
اپنی دعاوں میں مجھے میری فیملی اور تمام امت کو ضرور یاد رکھٴے گا
شکریہ ام کلسوم
No comments:
Post a Comment