بعد از نماز فجر*
سورە فاتحہ اپنی عمر کے سالوں کی تعداد کے مطابق پڑھیں
بعد از نماز ظہر*
سورۃ فتح 1مرتبہ پڑھیں
بعد از نمازعصر*
آیت الکرسی 17مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز مغرب*
درود شریف 55 مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عشاٴ*
صلوۃالتسبیح چار رکعت نفل نماز 1مرتبہ پڑھیں
No comments:
Post a Comment