Monday, 8 July 2013

رمضان المبارک کی پہلی شب کی عبادات

رامضانالمبارک کا چاند دیکھ کرسورە شوری کی آیت نمر ٢٨ستر 70 مرتبہ پڑھیں ہا تھوں پر دم کر کےچہرے پر پھیر لیں اور دعا مانگیں
اس مقدس مہینہ کی پہلی رات عشاٴ کی نماز اور ترویح کے بعد سورە فتح کا پڑھنابہت افضل ہے
رمضان شر یف میں روزانہ عشاٴ کے بعد ٣ مرتبہ کلمہ طیبہ کا پڑھنا بہت افضل ہے
پہلی مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مغفرت ہو گی
دوسری مرتبہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہو گا
تسری مرتبہ پڑھنے سے جنت کا مستحق ہو گا


No comments:

Post a Comment