Tuesday, 23 July 2013

چودہواں روزە


 بعد از نماز فجر*
سورۃ توبہ کی آخری دو آیت 21 مرتبہ پڑھیں

       

بعد از نماز ظہر*
سورۃفاتحہ 40 مر تبہ پڑھیں

بعد از نماز عصر*
دعاےٴ کرب و نجات 25 مرتبہ پڑھیں یہ دعا آیت کریمہ حضرت یونس علیہ الصلوۃ والسلام نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی تھی تو اللە تعالی نے انہیں نجات عطا فرماٴی

اس کے بعد سورۃ فاتحہ 21 مرتبہ پڑھیں

بعد از نماز مغرب*
پنجم کلمہ استغفار 100 مرتبہ پڑھیں


بعد از  نماز عشاٴ*
بیس رکعت نفل بطور شکرانہ ادا کریں
اور بعد میں 11 مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر دعا کریں

No comments:

Post a Comment