بعد از نماز فجر*
سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 11مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز ظہر*
سورۃالبقرە کا پہلہ رکوع 11مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عصر*
سورۃآل عمران کی آیت نمبر 26 کو 17مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز مغرب*
سورە البقرە کی آخری دو آیات کو 11مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عشاٴ*
تراویح کے بعد صلوٰۃ الحاجت چار رکعت نفل پڑھیں
چار رکعت نفل نماز قضاےٴ حاجت کی نیت کر کے درج ذیل طریقہ سے ادا کریں
۔1۔ پہلی رگعت میں سورۃفاتحہ اور سورۃ اخلاص کے بعد 100مرتبہ یہ آیت کریمہ پڑھیں
۔2۔ دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ اور اخلاص کے بعد یہ آیت 100مرتبہ پڑھیں
:۔3۔ تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ اور اخلاص کے بعد یہ آیت 100مرتبہ پڑھیں
:۔4۔ چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ اور اخلاص کے بعد یہ آیت 100مرتبہ پڑھیں
نماز قضاےٴ حاجت کے بعد 100مرتبہ حضور دل کے ساتھ درور پاک پڑھیں اس کے بعد جو بھی حاجت ہو
اللە رب العزت سے مانگیں إنشاٴالله پوری ہو گی
نوٹ
کل إنشاٴالله جو لوگ شادی یا بچوں کی شادی کے لیےپر یشان ہیں خصوصی عمل لکھوں گی جو صرف رمضان میں کرنے سے اگلے رمضان سے پہلےإنشاٴالله شادی ہو جا تی ہے شکریہ
دعاوں کی طالب ام کلسوم
No comments:
Post a Comment