چار رکعت نفل دو سلام کے ساتھ پڑھیں اور سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ انا انزلنا ایک بار اور سورۃ اخلاص 5مرتبہ پڑ ھنی ہے بعد از نفل کلمہ طیبہ 100مرتبہ پڑھیں
چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد اناانزلنا 3مرتبہ اورسورۃ اخلاص بھی 3مرتبہ پڑھنی ہےبعد از سلام 30مرتبہ کلمہ شہادت
پڑھیں
خاص وظیفہ 25ویں شب
ایک مرتبہ سورۃ فتح پڑھنا ہر مراد کے پورا ہونے کے لۓ بہت افضل ہے
ایک مرتبہ سورۃ دخان پڑھنا قبر کے عذاب سے بچاتا ہےآپ صلی الله علیہ وسلم یہ سورت ہر رات کو پڑھا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment