Monday, 5 August 2013

اٹھائیسواں روزە


بعد از نماز فجر
سورۃ جمعہ کی آیت2کو 47مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز ظہر
سات سلام 11مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر
رعاۓنجات 25مرتبہ پڑھیں


اس کے بعد یہ درود شریف40پڑھیں


بعد از نماز مغرب
دعاۓ نجات 25مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ
چار رکعت نفل صلوۃ الحاجت پڑھیں سلام کے بعد دعاۓکرب ونصرت100مرتبہ پڑھیں


اس کے بعد 111مرتبہ یََاکَرِیمُ پڑھیں

No comments:

Post a Comment