بعد از نماز فجر
درود ابراہیمی 25مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز ظہر
اللە تعالٰی کا پیارا نام یَا عَلِیمُ 133مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عصر
سورت فاتحہ 40مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز مغرب
سورت آل عمران کی آیت 26کو21مرتبہ پڑھیں
بعد از نماز عشاٴ
صلوۃ الحاجت چار رکعت نفل پڑھیں اس کے بعد الله تعالی کا پیارا نام یَا رَحِیمُ 133مرتبہ پڑھیں
No comments:
Post a Comment