Friday 2 August 2013

پچیسواں روزە


بعد از نماز فجر
سوم کلمہ تمجید 40مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز ظہر
اللە تعالٰی کا یہ پیارا نام 300مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عصر
اللە تعالی کا یہ پیارا نام 200مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز مغرب
دعاۓ مغفرت 25مرتبہ پڑھیں


بعد از نماز عشاٴ
صلوۃ التسبیح چار رکعت 1مرتبہ پڑھیں اس کے بعد پنجم کلمہ استغفار 3 تسبیح پڑھیں


No comments:

Post a Comment