Tuesday, 6 August 2013

پانچویں شب قدر یعنی 29ویں شب


چار رکعت نماز دو سلام کے ساتھ پڑھیں ہر رکعت میں بعد از فاتحہ سورت القدر ایک بار اور سورت اخلاص تین تین مرتبہ پڑھیں بعد از سلام سورت الم نشرح 11مرتبہ پڑھیں 
چار رکعت نماز دو سلام کے ساتھ ہررکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سوت القدر ایک بار اور سورت اخلاص پانچ مرتبہ پڑھیں بعد سلام درود شریف 25مرتبہ پڑھیں
خاص وظیفہ 29ویں شب
تین مرتبہ سورت واقعہ پڑھیں یہ ترقی رزق کے لۓبہت افضل ہے
بعد نماز عشاٴ 7مرتبہ سورت قدر پڑھنا بہت افضل ہے اس کے پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment